تمام خصوصیات کے ساتھ ایک مکمل سینٹرلائزڈ کلاؤڈ بیسڈ پی اوایس سسٹم جو معاون ہے آپکے
خریدوفروخت اور مالی معاملات میں
-
ڈیش بورڈ۔
تمام تر معلومات ایک نظر میں اور خرید و فروخت کے اُتار چھڑاو کو گراف پر دیکھیں ، (سیلز ، کوٹیشنز ، خریداری ، ٹرانسفر ، کسٹمر اور سپلائرز وغیرہ)۔
-
مصنوعات
انفرادی اور مجموعی مصنوعات کی فہرست کوانتہائی آسان طریقے سے سسٹم میں اپلوڈ کیا جاسکتا ہے پراڈکٹ کی تفصیلات ، تصاویر اور اہم خصوصیات کے ساتھ ایک موثر فارم موجود ہے
-
آن لائن / آف لائن
اب انٹرنیٹ منقطع ہونے کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بزنس والا پی او ایس جو انٹرنیٹ کنکشن منقطع ہونے کے باوجود بھی کام کرسکتا ہے، کنکشن بحال ہونے کے بعد آپ کی سیلز کا تمام ڈیٹا کلاؤڈ بیسڈ سرور پر منتقل کردیتا ہے۔
-
فروخت
فروخت کی خصوصییات میں شامل، بروقت ادائیگیوں کی سہولت، ڈیلیوری، گفٹ کارڈز اور آرڈر واپسی کرنے کے اخیارات اور ادائیگی آن لائن قبول کرنے کا آپشن،
-
کوٹیشن
کوٹیشن بنانے کی سہولت کے ساتھ آپ ان کوٹیشنز کو سیلز یا پرچیز آرڈر میں تبدیل کرسکتے ہیں اور پی ڈی ایف فائل میں ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔
-
نوٹیفیکشن
سسٹم آپ کو ہر قسم کی نوٹیفیکشن مہیا کرتا ہے
-
خریداری
سسٹم میں موجود خریداری کے آپشن کے تحت آپ اپنے کاروبار سے منسلک ہر قسم کی خریداری، خرچہ جات اور ادائیگیوں کا ریکارڈ رکھ سکتے ہیں
-
منتقلی
آپ اپنی مصنوعات کا ریکارڈ سسٹم میں موجود خودکار سی ایس وی فائل کے ذریعے ایک ویئرھاوس سے دوسرے ویئرھاوس میں امپورٹ ایکسپورٹ کے ذریعے کرسکتے ہیں
-
ترتیب ، سیٹ اپ
اپنے اسٹور سے مطعلق ہر قسم کی سیٹنگزجس میں شامل کاروبار کا مونوگرام، کیٹیگریز، کسٹمر گروپس، کرنسی ، ٹیکس کی شرح، پرائس گروپس، اسٹاف گروپس کے اختیارات اور دیگر سیٹ اپ کو اپنی ضرورت کے تحت تفویض کرسکتے ہیں۔
-
ممبران
بزنس والا مہیا کرتا ہے ممبران کا آپشن جس کے تحت آپ مینج کرسکتے ہیں الگ الگ ممبران کے اختیارات جس میں شامل مینیجر اسٹاف،کھاتےدار، سپلائرزاور صارفین۔
-
رپورٹس
بزنس والا پی او ایس میں منفرد اقسام کی رپورٹس دستیاب ہیں جیسے منافع اور/یا نقصان کی رپورٹ،گودام اسٹاک چارٹ ، پروڈکٹ کی مقدار اور ختم ہونے کے انتباہات، لائن چارٹ ، بار چارٹس ، ڈیٹا کی بازیافت ، اخراجات کی رپورٹیں ، اسٹاک رپورٹس ، فروخت رپورٹس وغیرہ۔ رپورٹیں ایکسل فائل میں بھی محفوظ کی جاسکتی ہیں
-
ای کامرس شاپ
پی او ایس سسٹم کےعلاوہ بزنس والا فراہم کرتا ہے آن لائن ای کامرس شاپ جس کے ذریعےآپ اپنی رسائی گاہکوں تک مزید بڑھاسکتے ہیں
اپنی پوری پروڈکٹ انوینٹری اور اسٹاک کو ایک ہی پلیٹ فارم پر مینج کریں
بزنس والا POS پروڈکٹ مینجمنٹ آپ کو بغیر کسی ڈیٹا کے نقصان کے CSV فائل درآمد کرکے مصنوعات کو منتقل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ہم آپ کی کاروباری سرگرمیوں کو پرسکون طریقے سے چلانے کے لیے ایک جدید حل تجویز کرتے ہیں۔ خریداری کا منصوبہ بنائیں ، سپلائرز ، گوداموں ، اسٹاکوں ، دکانداروں وغیرہ کا انتظام کریں۔